مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

غربت سے تنگ ماں نے بچوں کی جانب سے عید کے کپڑوں کا تقاضہ کرنے پر تین بچوں سمیت 30 فٹ گہرے کنویں میں چھلانگ لگا دی خاتون کو بچوں سمیت کنویں پر چھلانگ لگاتا دیکھ کر لوگوں نے شور شرابا کیا اور ریسکیو حکام کے پہنچنے تک چار سالہ بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو چکی تھی۔

سرائیکی شاعر کا کہنا ہے کہ،

بہتر حوراں دے بدلے گذارا ہک تے کر گھنسوں
اکہتر حوراں دے بدلے اساں کو رج کے روٹی دے

Post a Comment