مجھے ہے حٌکم اذاں۔
وہ خاکروب گٹر سے باہر نِکلا تو اس کا سانس پٌھولا ہوا تھا۔ پورے محلے کی تکلیف ختم ہو گئی۔ بارش کا پانی تیزی سے گٹر میں جانے لگا۔ تماشہ دیکھنے والے اپنے اپنے گھر چلے گئے، کسی نے مڑ کر اس خاکروب کی جانب دیکھنا گوارا نہ کیا جس کی وجہ سے ان کی پریشانی کا خاتمہ ہوا تھا، میں نے دیکھا وہ معصوم ایک طرف بیٹھا اپنے ساتھی سے کوئی بات کر رھا تھا۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور اس کے کام کی تعریف کی تو مجھ سے پہلے بول پڑا، فیصل یار ایک بات سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔
محمد فیصل
Post a Comment